حیدرآباد۔19جولائی(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مہیندر ریڈی نے کہا
کہ بہت جلد حیدرآباد میں نئے والو بسوں کو لایا جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا
کہ شہر حیدرآباد کے
ساتھ ساتھ تلنگانہ کے دو اضلاع ورنگل اور کریم نگر میں
بھی والوو بسیں چلائی جائینگی۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں 80‘ ورنگل
میں 30اور کریم نگر میں 20نئی والوو بسیں چلائی جائینگی۔